مشہور میوزیکل بینڈ کے سنگر اور سانگ رائٹر سر پال میک کارٹنی کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے بیٹلز کا نیا گانا تخلیق کیا گیا ہے جسے انھوں نے "دی فائنل بیٹلز ریکارڈ" کا نام دیا ہے۔ یہ گانا کیسے تخلیق کیا گیا ہے اور کیا اس گانے میں جان لینن کی آواز بھی ہے یہ جاننے کے لیے دیکھیے خدیجہ عارف کی یہ ویڈیو۔
#beatlesband #sirpaulmccartney #johnlennon #thefinalbeatlesrecord #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
#beatlesband #sirpaulmccartney #johnlennon #thefinalbeatlesrecord #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
- Category
- Paul McCARTNEY
Commenting disabled.